Noor Ameer

Add To collaction

26-Oct-2022-تحریری مقابلہ

جگنو ہوا میں اڑ رہے تھے۔ اس نے انہیں دیکھتے ہوۓ تازگی محسوس کی۔ پھر آنکھیں بند کرکے سانس بھری۔

"پتہ ہے تم میرے بہت اچھے دوست ہو۔" وہ جگنوؤں سے بولی۔ 
"جب میں اکیلی ہوتی ہوں تو تم میرے ساتھ ہوتے ہو۔" وہ مسکرائی۔ 
پھر گول گول گھومنے لگی۔ رات کی تنہائی میں اس کی سرگوشیوں جیسی آواز بے تحاشا حسین لگ رہی تھی۔ 
"مجھے تم سے محبت ہے جگنوؤں۔ میرال تم سے بہت محبت کرتی ہے۔" وہ ہلکا سا ہنسی۔ 
"امی ہوتیں تو میں ان سے بات کرتی مگر تم ہو نا۔" 
وہ کہہ ہی رہی تھی کہ ابا نے اسے آواز دے دی۔
"کس سے باتیں کررہی ہو؟" 
کسی سے نہیں ابا!" وہ منمنائ۔ اپنے ابا سے وہ خوب ڈرتی تھی وہ بہت سخت جو تھے۔
"آکر مجھے چاۓ بنا کر دو۔" 
"جی ابا۔" 
وہ چلے گے تو وہ بولی۔
"باۓ جگنو! کل ملیں گے۔" وہ کہہ کر چلی گئ۔
کہنے کو مقصد یہ تھا کہ زندگی میں اپنی خوشی خود تلاش کریں۔ آپ کی زندگی میں کون جگنو ہے یہ آپ کو سوچنا ہے۔ ہوسکتا ہے کہ وہ کوئ آپ کا دوست ہو، کوئ رشتی دار، یا شاید آپ خو

   19
9 Comments

Arshik

31-Oct-2022 06:34 AM

بہت خوب

Reply

Amir

29-Oct-2022 11:50 AM

behtarin

Reply

Zoya khan

28-Oct-2022 09:02 PM

👌👌👌👌👌

Reply